Mukarram Niyaz
There are different ways to educate people. Of all of them, the film is unanimously recognized as the most influential. Acting or characterization is the name of this art, through which the emotions and feelings of different people are expressed. Like painting, sculpture, poetry, fiction writing and music, characterization is also considered as fine arts. The Indian film industry has produced many actors/actresses who have perfected the art of characterisation. This book presents essays on some of the famous and prominent artists of the Indian film industry./عوام کو تعلیم یافتہ بنانے کے مختلف طریقے ہیں۔ ان سب میں سے فلم کو متفقہ طور پر بہت بااثر تسلیم کیا گیا ہے۔ ایکٹنگ یا کردار نگاری اس فن کا نام ہے، جس کے ذریعے سے مختلف انسانوں کے جذبات و محسوسات کا اظہار کیا جاتا ہے۔ مصوری، سنگ تراشی، شاعری، افسانہ نویسی اور موسیقی کی طرح کردار نگاری کو بھی فنون لطیفہ میں شمار کیا جاتا ہے۔ ہندوستانی فلمی صنعت نے ایسے کئی فلمی اداکار پیدا کیے ہیں جنہوں نے کردار نگاری کے فن کو عروج تک پہنچایا۔ اس کتاب میں ہندوستانی فلمی دنیا کے ایسے ہی چند نامور اور ممتاز فنکاروں سے متعلق مضامین کو پیش کیا گیا ہے۔